Wazifa for Shab e Barat is a powerful dua/tool to fulfill desires. On this night Muslims all around the world pray for forgiveness of the sins which they have committed in past.
In other words, the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) declare Shab-e-Barat as the night of freedom. It is narrated from Hazrat Aisha that the Holy Prophet (PBUH) used to fast frequently in the month of Sha’ban.
The Holy Prophet said that there is a night in this month in which the deeds of Allah are presented before the people, and I want to be fasting when my deeds are presented before Allah.
Read More: Wazifa for love
Apart from this, the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to fast on the 13th, 14th, and 15th of every month, and this is also the Sunnah of the government, so the 15th of Sha’ban is also present in these dates.
Wazifa for shab e barat:
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو آپ کی بے حد کوشش کے باوجود پوری نہ ہو رہی ہو تو تو شب بارات میں یہ وظیفہ صرف ایک رات کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیب سے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے
اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں میں میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ ایک بار سورہ مزمل اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ اللہ سے اپنی حاجت کی تکمیل کے لئے دعا کر لیں ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اگر ہو سکے تو روزہ ضرور رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ کثرت سے درود ابراہیمی ورد کرتے رہیں
آپ کے درود ابراہیمی کا فیض ہمیشہ کے لئے جاری ہو جائے گا اور آپ کی تمام حاجات تمام زندگی کے لئے درود ابراہیمی کے وسیلہ سے پوری ہوتی رہیں گی ۔ اس کے علاوہ حاجات حاصل کرنے کا دوسرا عمل یہ ہے کہ آپ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی حاجات غیب سے پوری ہوتی رہیں گی